About Me

My photo
I'm Javed Khan I'm from Pakistan,Rawalpindi.

Thursday, December 16, 2010

انیس پاکستانی لڑکیوں نے سمارٹ کارمیں بیک وقت سوار ہوکرورلڈ ریکارڈ بنادیا

پاکستانی خواتین کسی سے کم نہیں، یہ حقیقت ثابت کرنے کیلئے ٹیسٹ کرکٹرسلیم یوسف کی صاحبزادی ایمن سلیم اپنی ٹیم کے ہمراہ دوافراد کی گنجائش والی سمارٹ کارمیں بیک وقت گھس گئیں اورورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ ان کے اس کارنامے کو گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کروانے کے لئے سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم، ِسابق اولمپئن اصلاح الدین، وزیراعلیٰ سندھ کی مشیرشرمیلا فاروقی اور مرزااختیاربیگ بطورجج موجود تھے، ورلڈ ریکارڈ بنانے پرایمن سلیم اپنی دیگرکھلاڑیوں کے ہمراہ کافی خوش تھں، ان کا کہنا تھا اس کارنامے کو سرانجام دینے کے لئے انہیں سخت محنت کرنا پڑی
source: www.waqtnews.tv

No comments:

Post a Comment