About Me

My photo
I'm Javed Khan I'm from Pakistan,Rawalpindi.

Thursday, December 16, 2010

سابق اولمپئن اصلاح الدین نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ پاکستان میں ہی لگنے چاہیئں یہاں کا موسم کھلاڑیوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا ۔


کراچی میں وقت نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اصلاح الدین کا کہنا تھا کہ سینئرز اگر سو فیصد فٹ ہیں تو ان کا کوئی نعم البدل نہیں لیکن دوسری صورت میں انہیں اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا اور فیڈریشن بھی اس معاملے میں تاخیر سے کام نہ لے ،جو فیصلہ کرنا ہے جلد کرے انہوں نے کہا کہ کنٹریکٹ کے مطابق کوچ کو ٹیم کے کیمپ میں بھرپور وقت دینا چاہیئے ۔
source: www.waqtnews.tv

No comments:

Post a Comment