About Me

My photo
I'm Javed Khan I'm from Pakistan,Rawalpindi.

Thursday, December 16, 2010

ضرب المثل مشہورہے کہضرورت ایجاد کی ماں ہےیہ بات اس وقت سچ ثابت ہو گئی جب دنیا کا سب سے چھوٹا ہیلی کاپٹر ہوا میں اڑنے لگا۔

دنیا کے اس سب سے چھوٹے ہیلی کاپٹر کوجین ایچ- فور کا نام دیا گیا ہے۔ جس میں چارجین ایک سو پچیس انجن نصب کیے گئے ہیں۔ان چار انجنوں کے باعث اس میں چالیس ہارس پاور پیدا ہوتی ہے جو ایک جھٹکے کی مدد سے اڑنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ چھوٹا ہیلی کاپٹرپچپن میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کا فریم ایلومینیم اورکنٹرول پینل موٹر سائیکل کے ہینڈل کی شکل کا بنایا گیا ہے اور اس میں صرف ایک آدمی کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔ دنیا کے اس چھوٹے سے ہیلی کاپٹرکو خریدنے کے لئے آپ کی جیب میں پینتیس ہزار امریکی ڈالر ہونا ضروری ہیں۔
source: www.waqtnews.tv

No comments:

Post a Comment